Jun 21, 2020

Jun 20, 2020

نواں خط -- Ninth Letter

19-May-2020 11:45pm میرے ہمسر،میرے دلبرم،                                 ابھی تک تم کو میرا ایک بھی خط نہیں پہنچ سکا ہے. اب تو مجھے بھی یاد نہیں میں نے کیا لکھا تھا اور کیوں لکھا تھا. خیر میری یاداشت مسئلہ نہیں ہے،...

Jun 19, 2020

Jun 18, 2020

ساتواں خط -- Seventh Letter

28-Mar-2020 1:15am ستلج کے منافقاں،                     چناب کے عاشقاں بن جاؤ! جانتے ہو جب تم صرف اپنی باتیں کرتے ہو تب دل کرتا ہے اڑ کر تم تک پہنچ جاؤں. بس پھر تمھیں سنتی رہوں اور تم پر نقش گندھتی رہوں. لوگوں کو دن یا ہفتے گننے ہوتے ہیں لیکن...

Jun 17, 2020

چھٹا خط -- Sixth Letter

24-Mar-2020 1:00 am اے دلنشیں خواب،                          اگر تم خواب نہیں تو پھر کیا ہو؟ روز یہی سوچ کر سوتی ہوں کہ اٹھوں گی تو سب ختم ہو چکا ہوگا.....جیسے کوئی اچھا خواب. جیسے تم. کیا معلوم کل دنیا کہاں ہوگی. ہم تم کہاں...

Jun 16, 2020

پانچواں خط -- Fifth Letter

17-Mar-2020 11:30pm جان من،             کیسے ہو؟ کبھی کبھی دل تم سے اتنا مطمئن ہوتا ہے کہ تم جان ہی ہو اور کبھی اتنا خالی جیسے تم ایک خواب ہو اور میں جاگ رہی ہوں. ویسے تو میں تمھیں خط لکھنے تب ہی بیٹھتی ہوں جب دنیا کے جھمیلے ختم ہو چکے ہوتے ہیں. آج لیکن زیادہ...