Jun 21, 2021

"پیارے وزیر اعظم "

تو سنو، ابن آدم !!Picture by Felipe Vallinتمہاری  سوچ کا دائرہ،  بنت حوا کے کپڑوں سے چھوٹا ہے  سات سالہ کا ڈھکا چھپا بدن، تمہارا آپ برہنہ کرتا ہے بارہ سالہ کی معصوم ہنسی،تمہارے اندر کا جانور جگاتی ہےتین سالہ کا پھولوں والا فراک،تمہاری غلاظت سے مرجھا جاتا ہے  وہ...

Mar 17, 2021

Jul 10, 2020

"شوہرکو چھوڑ دو!"

Originally published here NayaDaur Urdu پچھلے چوبیس گھنٹے سے سوشل میڈیا پر ایک خبر زور و شور سے گردش کر رہی ہے جس میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک خود ساختہ صحافی، ٹی وی پروڈیوسر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کا قتل کردیا ہے.  یہ قتل ٢٩ جون کو ہوا تھا اور مقتولہ کی بہن کے مطابق،...

Jun 21, 2020

Jun 20, 2020

نواں خط -- Ninth Letter

19-May-2020 11:45pm میرے ہمسر،میرے دلبرم،                                 ابھی تک تم کو میرا ایک بھی خط نہیں پہنچ سکا ہے. اب تو مجھے بھی یاد نہیں میں نے کیا لکھا تھا اور کیوں لکھا تھا. خیر میری یاداشت مسئلہ نہیں ہے،...

Jun 19, 2020

Jun 18, 2020

ساتواں خط -- Seventh Letter

28-Mar-2020 1:15am ستلج کے منافقاں،                     چناب کے عاشقاں بن جاؤ! جانتے ہو جب تم صرف اپنی باتیں کرتے ہو تب دل کرتا ہے اڑ کر تم تک پہنچ جاؤں. بس پھر تمھیں سنتی رہوں اور تم پر نقش گندھتی رہوں. لوگوں کو دن یا ہفتے گننے ہوتے ہیں لیکن...

Jun 17, 2020

چھٹا خط -- Sixth Letter

24-Mar-2020 1:00 am اے دلنشیں خواب،                          اگر تم خواب نہیں تو پھر کیا ہو؟ روز یہی سوچ کر سوتی ہوں کہ اٹھوں گی تو سب ختم ہو چکا ہوگا.....جیسے کوئی اچھا خواب. جیسے تم. کیا معلوم کل دنیا کہاں ہوگی. ہم تم کہاں...

Jun 16, 2020

پانچواں خط -- Fifth Letter

17-Mar-2020 11:30pm جان من،             کیسے ہو؟ کبھی کبھی دل تم سے اتنا مطمئن ہوتا ہے کہ تم جان ہی ہو اور کبھی اتنا خالی جیسے تم ایک خواب ہو اور میں جاگ رہی ہوں. ویسے تو میں تمھیں خط لکھنے تب ہی بیٹھتی ہوں جب دنیا کے جھمیلے ختم ہو چکے ہوتے ہیں. آج لیکن زیادہ...

May 14, 2020

The Burden of a Heartbreak

I was 8 or 9 years old when my mother's best friend was visiting us from a different city. Since she was visiting us after some time, my mother decided to give them gifts before they leave which included my new, untouched dress to her friend’s daughter. It is obvious that my mother managed...

May 11, 2020

تئیس ہزار کا دوپٹہ، تین ٹکے کی غربت

 Originally published here HumSub چند روز پہلے، سوشل میڈیا پر ایک ٹوئیٹ نے کافی شور مچا رکھا تھا جس میں درخت کی شاخ پر دو دوپٹے لہرا رہے تھے. عمومی طور پر شاخ پر الّو بیٹھتا ہے لیکن یہاں الّو بنانے والے دوپٹے تھے.    اس ٹوئیٹ کو لکھنے والے خود بھی ایک بہترین فوٹوگرافر...

Mar 2, 2020

"آپ اور میں"

آپ کمال کرتے ہیں ہمیں آزمانے میں ہم ہُنَر رکھتے ہیں سَر جھکانے میں پابندیِ وقت سے، ہر وقت بُھلاتے رہے جان جاتی رہی یوں، دِل جلانے میں زندگی امتحان ہے گَر، اُستاد ہےعشق مُنتظرِ سراب رکھا، دل کے تہہ خانے میں دنیائے انقلاب کا شوق اب قلب میں نہیں ہم سوچ چھوڑ آئے کسی مے خانے میں وہ عادی قرینے کا، یہ دل فگار اس کا سو گُما دیا خود کو اُس کے آشیانے میں دل مضطر کو سمجھ بڑی دیر سے آئی نہیں آتے یوں...

Jan 13, 2020

Unfettered Wings - by Sana Munir

Before 2020 began, I already had a list of books from Pakistani authors and one of them was Unfettered Wings by Sana Munir. Luckily, I got hold of this book before the new year and managed to finish it before 2020 could rise and shine. Sana Munir is an accomplished writer and teacher from Lahore,...

Jan 7, 2020

تصویر سے باتیں

میں نے جب اس کو پہلی بار دیکھا تویوں لگا دو آنکھیں چیرتی ہوئی بس مجھے تک رہی ہیں. اتنی تکتی آنکھیں تھیں کہ میں من ہی من مسکرا دیتی تھی.  اس کے پس منظر میں پرانے لاہور کی دیوار کی جھلک تھی. وہی لاہور جس سے مجھے کچھ طبعی سا لگاؤ ہے، جس کی لال اینٹوں میں سرمئی شاموں کا عشق اوراور...

Nov 28, 2019

بایئں نظرئیے کا دایاں رخ - پروگریسو سٹوڈنٹ فیڈریشن

Originally publish here NayaDaur Urdu"بقول غالب، میری وحشت تری شہرت ہی سہی! تو بس ان کی جو وحشت ہے نا، وہی ہماری شہرت ہے."ایسا کہنا  ہے، ٢٣ سالہ  وقاص عالم کا، جو پروگریسو سٹوڈنٹس فیڈریشن-کراچی PrSF کے بنیادی رکن ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ٢٩ نومبر کو آنے والے "طلباء یکجہتی مارچ"...