Apr 14, 2019

فاختہ والے خلیل خان اور ہزارہ شیعہ

Originally published here HumSubآج آپ  کی ملاقات خلیل میاں سے کرواتے ہیں!یہ اکیسویں صدی میں رہتے ہیں لیکن پھر بھی فاختہ اڑاۓ پائے جاتے ہیں. خلیل میاں کو کوئی غرض نہیں کہ دائیں ہاتھ والے گھرکا بڑا بیٹا اکثر بائیں ہاتھ والے گھر کی ملازمہ کوتتنگ کرنے چھت پر آجاتا ہے. خلیل میاں سامنے ہوتے ہوئے بھی اندھے بن جاتے ہیں کیوںکہ انکا کام فاختہ اڑانا ہے، محلے کے جوانوں کو ڈانٹنا نہیں. خلیل میاں...

Apr 7, 2019