Dec 26, 2018

علی رضا عابدی: زبان بندی کی رسم یوں ادا ہوتی ہے

Originally published here HumSubزبان بندی کی رسم یوں ادا ہوتی ہے سر قلم کروا کر آزادی دفن ہوتی ہے آج ٢٥ دسمبر ہے جب دنیا بھر میں حضرت عیسی کی پیدائش کا دن منایا جاتا ہے، جنہیں آج سے سینکڑوں صدیوں پہلے رومن سلطنت نے صلیب پر گاڑھ کر قتل کردیا تھا. وجہ؟ خدا کا پیغام اور اس کی وحدانیت کا پرچار تھا. سرکار نے بہت روکنا چاہا لیکن آپ ابن آدم، پیغمبر دین، آپ نے تبلیغ جاری رکھی جو بعد از حضرت...