Oct 7, 2016

جنگ سے نفرت، جہالت اور تباہی پھیلتی ہے

Originally published here HumSubجب میں  پیدا ہوئی تب ہی ابّا جی نے سوچ لیا تھا یہ والی بچی تو بس ڈاکٹر بن گی اور تقریباً تیرا سال اس  امید اور خواب  میں گزارے کے یہ پیاری بچی انکی بات مانے گی ،لیکن  خدا نے اور زندگی نے مجھے ایک بار نہیں بلکہ  دو بار بغاوت کا موقع دیا . سکول میں تو جان جاتی تھےکے مینڈک کو ہاتھ لگانا ہوگا لیکن جب کالج میں آئی  تو بورڈ کے...