Jul 30, 2015

منکر -- Munkir

تم اپنے آپ میںایک کہکشاں ہوجس میں میرے نام کاسِتارہ ہی نہیںاُن روشن آنکھوں میںمیرے خیال کیچمک ہی نہیں،نَبض کی روانی میںکسی یاد کاگُزر بھی نہیں.میرے ہونے کاذکر ہی نہیںتم میں کھونے کااب ڈر بھی نہیں.بانو سازی ٣٠ جولائی  ، ٢٠١٥رات ١:٠٠Tum apnay aap mainEk kehkashan hoJis main mere naam kaSitara hi nahinUnn roshan ankhon mainMere khayal kiChamak hi nahin,Nabz ki rawani mainKisi yaad kaGuzar...

Jul 16, 2015

"داسی"

خدا کی خدائی میں تمہیں "خدا" بنا دیاہماری سجدہ ریزی نے ہمیں کافر بنا دیاتمہیں خبر نہیں کہ تمہارے بُت تَراش کر مسجد میں رکھ چلے،مندر میں سجادیاقیامت کا کہتے ہیں کوئی وقت مُقَّرر ہےروزہوتا ہے حَشربَپا،سہنے کا عادی بنادیاکاتبِ تقدیر سے مانگا،تو ہَنس کرصدا آئیدینِ عشق میں یاد نہیں کسے "خدا" بنادیا بانو سازی ١٦ جولائی  ، ٢٠١٥رات ١١؛٣٣Khuda ki khuda'i main tumhein "khuda" bana diaHumari...