Jul 13, 2014

Phir Say......

 مجھے اک بار پھر تم سے عشق سے پہلے والی محبّت ہورہی ہے  ..... جس میں مجھے وقت کی رفتار بھول جاتی ہے اور بلاوجہ کی مسکراہٹ چہرے پر لپٹی پڑی رہتی ہے. جانتے ہو اتنے عرصے میں تو حکومت بدل جاتی، ان کے حامی بدل جاتے ہیں. لوگ زندہ مردہ ہوجاتے ہیں، نسلیں جواں ہوجاتی ہیں، برف کے تودے پگھل جاتے ہیں، سورج کی تپش بڑھ جاتی ہے. پھر میں اور تم کیوں  نہیں؟ سنتے تھے وقت کسی کے لئے...

Jul 11, 2014