May 8, 2014

Munja'mid (Frozen)

،دن تو گزر ہی جاتا ہے
بس شب یوں ٹھہر سی جاتی ہے.
.تمھارے بعد
آنکھوں کے جزیرے پر
 .طغیانی ابھر جاتی ہے.
Kulsoom B.
May 8th, 2014
1:15am

0 comments: