Mar 6, 2016

عورت۔۔۔ شارع عام نہیں ہے

Originally published here HumSub برصغیر میں ویسے تو عورت نے انفرادی طور پر بڑی ترقی کرلی ہے لیکن افسوس بنیادی طور پر وہ اب بھی اپنے دفاع میں لڑ رہی ہے۔ اب پڑھنے والے کہیں گے بی بی صاف صاف کہو بلکہ فرق بیان کرو۔ تو جناب مدعا کچھ یوں ہے کہ آپ نے عورت کے وجود کو وقت کے ساتھ ساتھ معاشرے میں...